فرید اسلام خٹک سے پرائیویٹ حج سکیم کی مانیٹرنگ کا اختیار واپس

فرید اسلام خٹک سے پرائیویٹ حج سکیم کی مانیٹرنگ کا اختیار واپس

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے روح رواں لیگل افئیر کے انچارج 4کامیاب حج آپریشن مکمل کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری فرید اسلام خٹک سے پرائیویٹ حج سکیم کی مانیٹرنگ کا اختیار واپس ،اس سال سعودی عرب بھی نہیں جا سکیں گے پاکستان میں رہ کر اہم امور سر انجام دیں گے،مانیٹرنگ کی ذمہ داری ضیاء الدین کاسی کو دی گئی ہے اس سال سعودی عرب میں سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کی مانیٹرنگ کے ذمہ دار ہوں گے ۔

اختیار واپس

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...