وفاقی سیکرٹری مذہبی امور حج انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور حج انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چودھری کے ایک ہفتہ کے دورے پر وطن واپس پہنچ گئے،آج اپنے دفتر میں موجود ہوں گے،انہوں نے سعودی عرب کے دورے کے دوران حج آپریشن 2018ء کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی اور سعودی عرب کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔

واپسی

مزید : صفحہ آخر