شاہین ائیر لائنز کا حج آپریشن کا حصہ بننے کیلئے دباؤ،کم کوٹہ پر بھی رضا مند

شاہین ائیر لائنز کا حج آپریشن کا حصہ بننے کیلئے دباؤ،کم کوٹہ پر بھی رضا مند

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2018ء کا فلائٹ شیڈول جاری ہونے کے بعد ایک لاکھ 7ہزار عازمین نے سکھ کا سانس لیا ،شاہین ائیر لائنز کو بد دعائیں،جس کی وجہ سے روانگی کیلئے مناسب وقت نہیں مل سکا اور فلائٹ شیڈول 25روز تاخیر کا شکار ہوا ،شاہین ائیر لائنز کی حج آپریشن 2018ء کا حصہ بننے کے لیے دباؤ، کم کوٹہ لے جانے کے لیے بھی تیار ،وزارت مذہبی امور کی ایمریٹس ائیر لائنز سے بھی مذاکرات جاری،ایک ہفتے کا سو فیصد فلائٹ شیڈول ویب سائٹ www.hajjinfo.orgپر جاری کر دیا گیا ہے ،سرکاری سکیم کے عازمین اپنی روانگی کی تاریخ دیکھ سکتے ہیں ،شاہین ائیر لائنز کو آؤٹ کرنے کے بعد پہلے10دن کا کوٹہ پی آئی اے ،سعودی ائیر لائنز ،ائیر بلیومیں تقسیم کر دیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر