پرائیویٹ سکیم کے عازمین کو اعتماد کے دفاتر سے بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت

پرائیویٹ سکیم کے عازمین کو اعتماد کے دفاتر سے بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر سے پرائیویٹ حج سکیم میں درخواستیں دینے والوں کو فوری طور پر اپنے قریبی اعتماد کے دفاتر سے بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت ،پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کے فنگر پرنٹس کے بغیر حج ویزے نہیں لگیں گے،وزارت مذہبی امور نے سرکلر جاری کر دیا،وزارت مذہبی امور نے ملک بھر میں قائم اعتماد کارپوریشن کے 21سے زائد دفاتر کو پرائیویٹ سکیم کے عازمین کے بغیر کسی فیس کے بائیو میٹرک کرنے کہ ہدایت کی ہے ،حج آرگنائزر نے سرکاری سکیم کی طرح پرائیویٹ سکیم کے بھی اصل پاسپورٹ کی بجائے کاپی پر فنگر پرنٹس کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

بائیو میٹرک

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...