ارحم انٹرنیشنل المقدس ٹورز،کاروان مکہ مدینہ،کاروان اسلامی ایکسپریس کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

ارحم انٹرنیشنل المقدس ٹورز،کاروان مکہ مدینہ،کاروان اسلامی ایکسپریس کا حج ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر ارحم انٹرنیشنل المقدس ٹورز،کاروان مکہ مدینہ،کاروان اسلامی ایکسپریس کا حج تربیتی پروگرام آج بروز منگل رفیع بنکویٹ ہال نزدKFCسنگھ پورہ لاہور میں ہو گا ارحم انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو الحاج میاں جاوید اقبال ،اور دوسری کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے اپنے تمام عازمین کو پروگرام میں لازمی شرکت کی تاکید کی ہے ۔

تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...