وافر سٹاک،فرنس آئل کی امپورٹ بند

وافر سٹاک،فرنس آئل کی امپورٹ بند

ملتان(سٹاف رپورٹر) وزارت توانائی پاور ڈویژن نے پاکستان سٹیٹ(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

آئل ( پی ایس او) کو فرنس آئل کی امپورٹ سے روک دیا ہے۔ ملک کے بڑے پاور ہاؤسز ( پاور پلانٹس) گدو اور جامشورو سے بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل بڑے پیمانے پر امپورٹ ( درآمد ) کیا جاتاہے۔ ذرائع کے مطابق وافر سٹاک کی موجودگی اور گیس کی پاور ہاؤسز کو بلاتعطل فراہمی کے باعث امپورٹ روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...