شہبازشریف نے پنجاب میں مثالی اقدامات کئے،آصف رفیق رجوانہ
ملتان(سٹی رپورٹر)ایم پی اے محمد آصف رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے تعلیم کو اولین ترجیح دی ، وزیر اعلی پنجاب نے تعلیم کے
(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
شعبہ میں بے مثال اقدامات کیئے ، آئندہ بھی اس کا تسلسل جاری رکھیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماڈرن پبلک گرلز ہائی سکول امیر آباد مین پروفیسر نسیم احمد قریشی کی طرف سے منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر پروفیسرنسیم قریشی ، سابق ایم پی اے شاہد محمود خان ، فیاض خان ، انیس الرحمن ، عمرفاروق بھٹی ، مظہر رجوانہ،ملک افضل اور سیف الرحمن نے بھی خطاب کیا ، اس موقع پر متعدد برادریوں نے طارق رشید اور آصف رجوانہ کی حمایت کا اعلان کیا۔
آصف رجوانہ