جواء کی رقم کے تنازعہ پر نواں شہر چوک کے قریب فائرنگ،نوجوان شدید زخمی

جواء کی رقم کے تنازعہ پر نواں شہر چوک کے قریب فائرنگ،نوجوان شدید زخمی

ملتان(وقائع نگار)نواں شہر چوک کے قریب جواء کی رقم کے تنازعہ پر جھگڑا جس کے نتیجے میں مخالف کی فائرنگ سے ایک نوجوان (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

شدید زخمی ہوگیا جبکہ فائرنگ کرنے والے افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر آگئی اور زخمی کو فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے فرار ملزمان کے خلاف زخمی ہونے والے نوجوان کے بیان پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر