خانیوال:تلمبہ کے قریب کار کی ٹکر سے 60سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق

خانیوال:تلمبہ کے قریب کار کی ٹکر سے 60سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق

خانیوال (بیورو نیوز ) خانیوال کے نواحی علاقہ تلمبہ کے قریب تیز رفتار نامعلوم کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار 60 سالہ (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

شخص حامد ولد احمد کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ حادثے کے فوری بعد کار ڈرائیور کار سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔

کار کی ٹکر

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...