وقاص خان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

وقاص خان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل طوطہ کان کے سرگرم کارکن وقاص خان مختصرعلالت کے بعدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوڈاگئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیامرحوم وصال خان کے بھائی جبکہ پاک فوج کے ریٹائرڈ اہلکار رحیم خان کے صاحبزادے تھے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

B

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...