بٹ خیلہ ،سورج سوانیزے پر ،واپڈا نے رہی سہی کسر پور ی کردی

بٹ خیلہ ،سورج سوانیزے پر ،واپڈا نے رہی سہی کسر پور ی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ ) گرمی کے شدت میں زبردست اضافہ محکمہ واپڈنے عوام کاجیناحرام کردیا ظالمانہ لوڈشیڈنگ مسلط کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے دوسرے حصوں کے طرح ضلع ملاکنڈمیں بھی گرمی کے شدت میں ریکارڈ اضافہ ہوچکاہے جس وجہ سے لوگوں کوسخت مشکلات کاسامنا کرناپڑتاہے جبکہ دوسری طرف محکمہ واپڈانے اپنے اصلیت عوام کودکھاکر لوڈشیڈنگ میں مزیداضافہ کردیامالاکنڈکے عوامی حلقوں نے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ بجلی کے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کرنے کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی کرکے ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیاجائے۔