چکوال،زیرتفتیش ملزم کی نشاندہی پر پستول،گولیاں برآمد

چکوال،زیرتفتیش ملزم کی نشاندہی پر پستول،گولیاں برآمد

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صدر پولیس چکوال نے قصبہ کھودے کے زیر تفتیش ملزم کی نشاندہی پر تیس بور پستول اور تین گولیاں برآمد کر لیں۔ اے ایس آئی عبدالرحمن نے برریمانڈ جسمانی ملزم محمد ملوک ولد محمد ایوب ساکن کرڑڑ کی نشاندہی پر تیس بور پستول اور تین گولیاں برآمد کرلیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...