مانسہرہ میں دفعہ 144 نافذ

مانسہرہ میں دفعہ 144 نافذ

پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع مانسہرہ کی حدود کے اندر اسلحہ وبارود اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ حکم فوری طورپر دو ماہ کے لئے نافذالعمل رہے گا۔ جبکہ اس حکم کی خلاف ورزی پردفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...