بٹ خیلہ ،عمران خان کا آج درگئی میں جلسہ منسوخ

بٹ خیلہ ،عمران خان کا آج درگئی میں جلسہ منسوخ

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کاآج درگئی ضلع مالاکنڈ میں ہونے والاجلسہ منسوخ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران کیلئے کارکنوں نے درگئی کے مقام پر جلسہ عام منعقدہ کیاتھا آج ہونے والاجلسہ منسوخ ہوکربہت جلد مالاکنڈکادورہ کرکے ظفرپارک کے مقام پر بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر