گوہرعلی المعروف خوگ علی کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) مالاکنڈلیویز فورس کے ریٹائرڈ صوبیدارگوہرعلی المعروف خوگ علی کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں پیرخیل میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخان کردیا مرحومہ محکمہ واپڈاکے اہلکارفرمان علی کی بھی والدہ جبکہ انجینئراصغرعلی کے دادی تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔