پاکستان نے کل کتنے ممالک کیساتھ ویزا فری معاہدے کرلیے ہیں؟ ایسی خبرآگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا کیونکہ ۔ ۔۔

پاکستان نے کل کتنے ممالک کیساتھ ویزا فری معاہدے کرلیے ہیں؟ ایسی خبرآگئی کہ ...
پاکستان نے کل کتنے ممالک کیساتھ ویزا فری معاہدے کرلیے ہیں؟ ایسی خبرآگئی کہ پاکستانیوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہے گا کیونکہ ۔ ۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے دنیاکے 44 ممالک کے ساتھ ویزافری معاہدے کیے ہیں۔وزارت داخلہ کی دستاویزکے مطابق اس وقت دنیاکے27 ممالک کے ساتھ ڈپلومیٹک اورسرکاری پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزافری معاہدے قائم ہیں۔سابقہ مرکزی حکومت نے کویت کے ساتھ ویزافری معاہدہ کیاجبکہ 10ممالک کے ساتھ صرف ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزافری معاہدے ہیں۔7 ممالک کے ساتھ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے تمام پاکستانی شہریوں کیلئے ویزافری معاہدے ہیں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد