معروف اینکر پرسن اقرارالحسن کی پہلی بیوی امریکی ہسپتال میں زیرعلاج ہونے کا انکشاف، وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

معروف اینکر پرسن اقرارالحسن کی پہلی بیوی امریکی ہسپتال میں زیرعلاج ہونے کا ...
معروف اینکر پرسن اقرارالحسن کی پہلی بیوی امریکی ہسپتال میں زیرعلاج ہونے کا انکشاف، وجہ کیا بنی؟ جان کر آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقرار الحسن کے چاہنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی ہے کیونکہ ان کی اہلیہ کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اور وہ امریکہ کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کی ہسپتال میں لیٹے ہوئے تصاویر شیئر کرتے ہوئے پاکستانیوں نے سے دعاﺅں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اہلیہ امریکی ریاست فلوریڈا میں لگاتار مرگی کے تین شدید دوروں کی وجہ سے چار روز سے ہسپتال میں داخل ہیں اور ان کا علاج ہو رہاہے ۔اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ گھر والوں اور فیملی سے دور ہونے کی وجہ سے شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا تاہم اب حالات نارمل ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے باہمت بیٹے پہلاج کی تعریف کی اور اس کی بہادری کا تذکرہ کیا۔

مزید : قومی