سابق صدرآصف زرداری نے سینٹر رحمان ملک کو لاہور طلب کر لیا

سابق صدرآصف زرداری نے سینٹر رحمان ملک کو لاہور طلب کر لیا
سابق صدرآصف زرداری نے سینٹر رحمان ملک کو لاہور طلب کر لیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدرآصف زرداری نے سینٹررحمان ملک کوطلب کرلیا،پیپلزپارٹی کے سینٹررحمان ملک اسلام آبادسے لاہورروانہ ہو گئے۔

رحمان ملک آج آصف زرداری سے ملاقات کریں گے جس میں ایف آئی اے کی کارروائیاں اوردیگرامورپرمشاورت ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے اور انہیں12 جولائی کو طلب کر لیا جبکہ ایف آئی اے نے دونوں کل طلب کر لیا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور