الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے ایسے امیدوار کوشوکاز نوٹس جاری کردیا گیا کہ جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے ایسے امیدوار ...
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے ایسے امیدوار کوشوکاز نوٹس جاری کردیا گیا کہ جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کے  ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بڑے پینافلیکس لگوانے پرپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدعمرکوشوکازنوٹس جاری کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدعمر کو شوکازنوٹس الیکشن مانیٹرنگ عملے کی شکایت پرڈپٹی کمشنرنے بھجوایااور ہدایت کی کہ عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے گریز کیا جائے ورنہ امیدوار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کے عام انتخابات کے ضابطہ اخلاق کے مطابق بڑے پینافلیکس لگوانے پرپابندی عائد ہے ۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...