چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 12 جولائی کولاہورکادورہ کریں گے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 12 جولائی کولاہورکادورہ کریں گے
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 12 جولائی کولاہورکادورہ کریں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کے سلسلہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 12 جولائی کولاہورکادورہ کریں گے۔

پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق عمران خان 12 جولائی کوگوجرانوالہ اورقصورمیں جلسوں کیلئے لاہورپہنچیں گے اور عمران خان گوجرانوالہ اورقصورمیں پارٹی جلسوں سے خطاب بھی کریں گے۔ جلسوں میں شرکت کے بعد عمران خان اپنے حلقے ڈیفنس کادورہ کریں گے اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...