این اے 188 سے آزادامیدواراشفاق احمدگرفتار، مقدمہ درج

این اے 188 سے آزادامیدواراشفاق احمدگرفتار، مقدمہ درج
این اے 188 سے آزادامیدواراشفاق احمدگرفتار، مقدمہ درج

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 188 سے آزادامیدواراشفاق احمد کو ایس ایچ اوکوقتل کی دھمکیاں دینے کا الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق این اے 188 سے آزادامیدواراشفاق احمدکیخلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ ان پرعلاقے کے ایس ایچ اوکوقتل کی دھمکیاں دینے کا الزام ہے ۔

مزید : جرم و انصاف /سیاست /علاقائی /پنجاب /بھکر