پولنگ سٹیشنز پر تعینات فوجی اہلکاروں کو ایسے اختیارات مل گئے کہ شہری تو کیا انتخابی امیدوار بھی پریشان ہو جائیں گے، جان کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اب کوئی ہنگامہ تو کر کے دکھائے ذرا“

پولنگ سٹیشنز پر تعینات فوجی اہلکاروں کو ایسے اختیارات مل گئے کہ شہری تو کیا ...
پولنگ سٹیشنز پر تعینات فوجی اہلکاروں کو ایسے اختیارات مل گئے کہ شہری تو کیا انتخابی امیدوار بھی پریشان ہو جائیں گے، جان کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اب کوئی ہنگامہ تو کر کے دکھائے ذرا“

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پولنگ سٹیشنزپرفوجی افسرکومجسٹریٹ درجہ اول کےاختیارات ہوں گے، فوجی افسرقانون کی خلاف ورزی پرموقع پرسزادیں گے۔

جیو نیوز کے مطابق فوجی جوان قانونی خلاف ورزی پرپریزائیڈنگ افسرکومطلع کرسکیں گے۔ پریزائیڈنگ افسرکے کارروائی نہ کرنے پرفوجی جوان سینئرافسرکوآگاہ کریں پولنگ سٹیشنزپرفوجی اہلکار23سے27جولائی تک تعینات ہوں گے،الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنزپرفوجی افسرکومجسٹریٹ درجہ اول کےاختیارات ہوں گے، فوجی افسرقانون کی خلاف ورزی پرموقع پرسزادیں گے۔

مزید :

قومی -