”تمام کارکنان یہ کام کریں اور۔۔۔“ شہباز شریف نے ایسی ہدایات جاری کر دی کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنان پرجوش ہو گئے، جان کر نواز شریف بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”ایتھے رکھ بھراوا“

”تمام کارکنان یہ کام کریں اور۔۔۔“ شہباز شریف نے ایسی ہدایات جاری کر دی کہ ...
”تمام کارکنان یہ کام کریں اور۔۔۔“ شہباز شریف نے ایسی ہدایات جاری کر دی کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنان پرجوش ہو گئے، جان کر نواز شریف بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”ایتھے رکھ بھراوا“

  

کوٹ مومن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کارکن 13جولائی کواپنے قائدکے استقبال کے لئے لاہورپہنچیں۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کو ٹ مومن پہنچے جہاں ان کا بیان دیتے ہوئے کہناتھا کہ نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں ، عوام سابق وزیراعظم کے خلاف فیصلے پرجواب دیں گے۔ساتھ ہی ساتھ شہبازشریف کارکنان کو 13جولائی بروز (جمعہ ) لاہور پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ واضح رہے کہ 13کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔

مزید : قومی