حسین اور حسن نواز باقاعدہ اشتہاری قرار، عدالت نے اب تک کا سب سے بڑا حکم جاری کر دیا، ان کیساتھ کیا کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟ جان کر ن لیگ والے پریشان ہو جائیں گے

حسین اور حسن نواز باقاعدہ اشتہاری قرار، عدالت نے اب تک کا سب سے بڑا حکم جاری ...
حسین اور حسن نواز باقاعدہ اشتہاری قرار، عدالت نے اب تک کا سب سے بڑا حکم جاری کر دیا، ان کیساتھ کیا کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟ جان کر ن لیگ والے پریشان ہو جائیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری انٹر پول کوارسال کردیئے ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن اورحسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں، دائمی وارنٹ وزارت داخلہ کی جانب سے انٹر پول کو ارسا ل کئے گئے ہیں، وارنٹ میں دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد دونوں ملزمان کو باقاعدہ اشتہاری قرار دیدیا گیا ہے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /Breaking News