”10 سال سزا سنا دی، اب اس کام سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔“ نیب نے نواز شریف کیخلاف ایسا کیا کام کیا جس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

”10 سال سزا سنا دی، اب اس کام سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔“ نیب نے نواز شریف کیخلاف ...
”10 سال سزا سنا دی، اب اس کام سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔“ نیب نے نواز شریف کیخلاف ایسا کیا کام کیا جس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ 10سال سزاسنائی گئی ،نام ای سی ایل پرڈالنے سے کیافرق پڑتاہے؟
تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ مسلم لیگ (ن)کو نشانہ بنایاجارہاہے ،ہم آئین کے وفاداروں کے ساتھ ہیں جبکہ انتخابات میں دھاندلی کاعمل شروع ہوچکاہے۔انہوں نے پاک فوج کے شہد ااور دہشتگردوں کے خلاف جاری جنگ میں زخمی ہونے والوں سے متعلق کہاکہ دشمن کامقابلہ کرنیوالے جوانوں کو سلام جبکہ جام شہادت نوش کرنے والوں کوخراج عقیدت پیش کرتاہوں۔

مزید :

قومی -