”آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے لیکن۔۔۔“ ایف آئی اے کی کارروائی پر اعتزاز احسن ’کھل‘ کر سامنے آ گئے، ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

”آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے لیکن۔۔۔“ ایف آئی اے کی کارروائی پر ...
”آصف زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے لیکن۔۔۔“ ایف آئی اے کی کارروائی پر اعتزاز احسن ’کھل‘ کر سامنے آ گئے، ایسی بات کہہ دی کہ نواز شریف بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنمااعتزازاحسن نے کہا ہے کہ آصف زرداری کانام ای سی ایل میں شامل کرنے پردکھ ہواہے۔

دنیا نیوز کے مطابق اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آصف زرداری ابھی ملزم نہیں ہے،کوئی ریفرنس بھی نہیں،آصف زرداری کیخلاف چارج شیٹ جاری ہوئی اورنہ جرح ہوئی ہے۔نواز لندن آتے جاتے رہے ان کا نام اے سی ایل میں نہیں ڈال گیا ،زرداری بھی سابق صدر ہیں انہیں بھی رعائت دی جائے۔آصف زرداری کانام ای سی ایل میں شامل کرنے پردکھ ہواہے۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...