کیپٹن (ر) صفدر کی ریلی میں شریک ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی ”دوڑیں“ لگ گئیں، ایسا کام شروع ہو گیا جس کا انہوں نے خوابوں میں بھی نہ سوچا ہو گا

کیپٹن (ر) صفدر کی ریلی میں شریک ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی ”دوڑیں“ ...
کیپٹن (ر) صفدر کی ریلی میں شریک ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی ”دوڑیں“ لگ گئیں، ایسا کام شروع ہو گیا جس کا انہوں نے خوابوں میں بھی نہ سوچا ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ریلی میں شرکت کرنے والے کارکن گرفتار،مقدمے میں حنیف عباسی،دانیال چوہدری اور تنویرچوہدری بھی نامزد ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ریلی میں شرکت کرنے والے کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کرنا شرو ع کر دیا ہے ، کارکنان کو مختلف تھانوں میں رکھا گیا،ریلی میں شرکت کرنیولوں کیخلاف 3تھانوں میں مقدمات درج کئے گئے ہیں جن میں حنیف عباسی،دانیال چوہدری اور تنویرچوہدری بھی شامل ہیں۔ تینوں رہنماوں نے گرفتاری سے قبل اپنی ضمانت کروا لی ہے۔

مزید :

قومی -