الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے افسران و جوانوں کیلئے خصوصی ڈاکو منٹری تیار

الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے افسران و جوانوں کیلئے خصوصی ڈاکو منٹری تیار
الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے افسران و جوانوں کیلئے خصوصی ڈاکو منٹری تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے افسران و جوانوں کیلئے خصوصی ڈاکو منٹری تیار،ڈاکو منٹری افسران وجوانوں کی تربیت کے لئے بنائی گئی ہے۔


دنیا نیوز کے مطابق الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے افسران و جوانوں کیلئے خصوصی ڈاکو منٹری تیار،ڈاکو منٹری افسران وجوانوں کی تربیت کے لئے بنائی گئی ہے ،ڈاکو منٹری تمام فارمیشنز میں بھجی جائے گی۔ ڈاکو منٹری میں افسران اور جوانوں کی ذمہ داریوں کا بھرپور احاطہ کیا گیا ہے ۔اس ڈاکو منٹری کے تحت تمام فارمیشنز میں ڈیوٹی دینے والے اہلکاروں کی ٹریننگ کی جائے گی۔

مزید :

قومی -