لیگی رہنماءکے جلسے میں فائرنگ سے 9 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا، کس رہنماءکا جلسہ تھا اور فائرنگ کس نے کی؟ تفصیلات نے تہلکہ مچا دیا

لیگی رہنماءکے جلسے میں فائرنگ سے 9 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا، کس رہنماءکا ...
لیگی رہنماءکے جلسے میں فائرنگ سے 9 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا، کس رہنماءکا جلسہ تھا اور فائرنگ کس نے کی؟ تفصیلات نے تہلکہ مچا دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوٹ لکھپت میں ن لیگی امیدوار کے کارنر میٹنگ میں فائرنگ۔فائرنگ کے بعد پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی .فائرنگ سے 9 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ۔

دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے مقامی علاقے کوٹ لکھپت میں ن لیگی امیدوار کے کارنر میٹنگ میں فائرنگ سے 9 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق فائرنگ ن لیگی امیدوار اسلم بھٹی کے گن مین نے  کی جس کے بعدملزم کو گرفتار کر لیا گیا ،9 سالہ مظہر کی لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا.

مزید : جرم و انصاف

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...