چیف الیکشن کمشنر لیگی کارکنان کی گرفتاری کا نوٹس لیں:مئیر راولپنڈی

چیف الیکشن کمشنر لیگی کارکنان کی گرفتاری کا نوٹس لیں:مئیر راولپنڈی
چیف الیکشن کمشنر لیگی کارکنان کی گرفتاری کا نوٹس لیں:مئیر راولپنڈی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مئیر راولپنڈی سردار نسیم احمد نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر لیگی کارکنان کی گرفتاری کا نوٹس لیں۔ تمام صورتحال کے ذمہ دار شیخ رشید ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق مئیر راولپنڈی سردار نسیم احمد چیف الیکشن کمشنر لیگی کارکنان کی گرفتاری کا نوٹس لیں ۔تھانہ نیوٹاون میں گرفتار لیگی کارکنان کی تعداد 60 ہو گئی ہے ۔تھانہ سٹی میں 20جبکہ تھانہ وارث خان 7 کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔پولیس نے مئیر راولپنڈی کے قریبی ساتھی گل فراز جدون کو بھی گرفتار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس تمام صورتحال کے ذمہ دار شیخ رشید ہیں ۔

مزید : قومی