رینجرز کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث2ملزمان گرفتار

رینجرز کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث2ملزمان گرفتار
رینجرز کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث2ملزمان گرفتار

  

کر اچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)رینجرز نے کر اچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر تے ہو ئے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ،گرفتار ملزمان مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔

رینجر ترجما ن کے مطابق کارروائیاں خفیہ اطلاعات پرماڈل کالونی،پی آئی بی اورفیرئیرمیں کی گئیں ہیں،ماڈل کالونی اورپی آئی بی سے 2ملزم کو گرفتارکیا گیا ہے ، گرفتارملزم ٹارگٹ کلنگ کی متعددوارداتوں میں ملوث ہیں۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی