وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے ،فیصل واوڈا،چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی ہمراہ ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے ،فیصل واوڈا، چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی ہمراہ ہوں گے۔دورے کے دوران وزیراعظم سے سیاسی وکاروباری شخصیات ملاقاتیں کریں گی ،وزیراعظم کراچی سمیت سندھ کے ترقیاتی پیکج کاجائزہ لیں گے۔