پاکستانیوں !آج پھر ڈالر مہنگا ہو گیا

پاکستانیوں !آج پھر ڈالر مہنگا ہو گیا
پاکستانیوں !آج پھر ڈالر مہنگا ہو گیا

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کو آئی ایم ایف سے 99 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آ گئی ہے لیکن ڈالر آج پھر سے معمولی مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں 63 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 158 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے بھی کوئی خاص اچھی خبر موصول نہیں ہو رہی ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 14 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 33 ہزار 869 کی سطح پر چل رہاہے ۔

مزید : بزنس