عمران خان کی حکومت آنے کے بعد کون سا موبائل کتنا مہنگا ہوا؟

عمران خان کی حکومت آنے کے بعد کون سا موبائل کتنا مہنگا ہوا؟
عمران خان کی حکومت آنے کے بعد کون سا موبائل کتنا مہنگا ہوا؟

  


وزیر اعظم عمران خان کی حکومت آنے کے بعد پاکستان میں موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ ڈالر کی قدر میں اضافہ اور حکومت کی جانب سے عائد کیے  جانے والے ٹیکسز ہیں۔ اس حوالے سے ہمارے نمائندے یاسر شامی نے موبائل فون ڈیلر سے بات کی ہے اور پتہ لگانے کی کوشش کی ہے کہ کون سا موبائل کتنا مہنگا ہوا ہے؟  یہ جاننے کیلئے آپ بھی ڈیلی پاکستان کی ذیل میں دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

مزید : ویڈیو گیلری