دوسری شادی کی خواہش پر بیوی اور مصالحتی کونسل سے اجازت کی شرط پر عوام کا دلچسپ رد عمل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا ہے کہ دوسری شادی کیلئے نہ صرف پہلی بیوی کی اجازت لازمی ہوگی بلکہ مصالحتی کونسل سے بھی اجازت لینا ہوگی۔ اس فیصلے کے بعد دوسری شادی کے خواہشمند ’حضرات‘ سے ہمارے نمائندے ابتسام چوہدری نے گفتگو کی ہے ، لوگوں کا دلچسپ رد عمل آپ بھی ذیل میں دی گئی ویڈیو میں دیکھیں۔