نواز شریف کی کیا ڈیل فائنل ہوئی ہے اور رہا کس طرح کیا جائے گا؟
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنا کر جیل میں ڈالا گیا ہے، جب سے نئی حکومت آئی ہے اس وقت سے حکومت اور ن لیگ کی ڈیل کی باتیں ہورہی ہیں۔ اس حوالے سے سینئر صحافی و تجزیہ کار منصور آفاق نے دلچسپ انکشافات کیے ہیں، ذیل میں دی گئی ویڈیو میں آپ بھی ان کی انکشافات سے بھرپور گفتگو سنیں۔