ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن ریٹائرڈ نجم الحسنین کی جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد

ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن ریٹائرڈ نجم الحسنین کی جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ ...

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن ریٹائرڈ نجم الحسنین کی جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد۔ جمعیت علما اسلام کے امیر دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سے ملاقات۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -