صوابی،مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

  صوابی،مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

  

صوابی(بیورورپورٹ)یونیورسٹی آف صوابی کی نئی عمارت کو بجلی کی تر سیل کو یقینی بنانے کے لئے نیو لائن پر جاری کام کی وجہ سے مختلف فیڈرز پر مرحلہ وار بجلی کی سپلائی بند رہے گی محکمہ پیسکو صوابی ٹو سے جاری اعلامیہ کے مطابق 11،15،18،20،22،25،27اور30جولائی کی صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک مرغز، یونیورسٹی آف صوابی، جوڈیشل کمپلیکس شاہ منصور، رورل مرغز، پنج پیر، زیدہ، لاہور سٹی، چھوٹا لاہور، شاہ منصور اور خدوخیل کے فیڈرز بند رہیں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -