ریٹائرڈہیڈماسٹرپیر گل دارعلی شاہ انتقال کرگئے

  ریٹائرڈہیڈماسٹرپیر گل دارعلی شاہ انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)باب العلم ماڈل ہائی سکول سرائے نورنگ کے پرنسپل پیر محمود علی شاہ کے والد ریٹائرڈہیڈماسٹرپیر گل دارعلی شاہ انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روز خیل میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -