پی آئی اے کا طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالوں کا سامان لواحقین کو دینے کا فیصلہ

پی آئی اے کا طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالوں کا سامان لواحقین کو دینے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی انتظامیہ نے کراچی میں طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والوں کا سامان ان کے لواحقین کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نقدی،جیولری سمیت ہر طرح کا سامان شناختی کارڈ دکھانے اور جانچ پڑتال کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلہ میں پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے 11سے13جولائی تک پی آئی اے ٹریننگ سنٹر میں لواحقین میں سامان کی واپسی کے عمل کو مکمل کیا جائے گا، جس کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں۔
پی آئی اے