جامعہ مسجد سید مودودی میں آج ذکر اللہ مجاہد خطبہ جمعہ دیں گے

  جامعہ مسجد سید مودودی میں آج ذکر اللہ مجاہد خطبہ جمعہ دیں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان حافظ ساجد انور کی لاہور میں عدم موجودگی کی وجہ سے جامعہ مسجد سید مودودی انسٹی ٹیوٹ وحدت روڑ میں آج جمعتہ المبارک کا خطبہ جماعت اسلامی ضلع لاہور کے میر ذکر اللہ مجاہد دیں گے۔ آغاز ایک بجے ہو گا،جماعت پونے 2بجے ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -