حکومت میں آکر لوٹ مار کرنے والوں کا مستقبل تاریک ہو گیا،سلیم رضا

حکومت میں آکر لوٹ مار کرنے والوں کا مستقبل تاریک ہو گیا،سلیم رضا

  

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ کپتا ن سمیت ان کی ٹیم میں ایک بھی پروفیشنل نہیں عمران نیازی 22سا لو ں میں اپنے سا تھ کو ئی ایک اہل شخص پیدا نہ کر سکا،کپتان کی ٹیم میں سب سا بق حکومتو ں کے مسترد چہرے عوام دیکھ رہی ہے، ہر حکومت میں شامل ہو کر اپنی لو ٹ مارمچانے والو ں کا سیا سی مستقبل تاریک ہو چکاہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -