پرویزالٰہی کا دور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تاریخی ہے،شیخ فیصل

پرویزالٰہی کا دور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تاریخی ہے،شیخ فیصل

  

لاہور(سٹی رپورٹر)صدر مسلم لیگ ق یوتھ ونگ لاہور شیخ فیصل حیات نے کہاہے کہ سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی کا وزارت اعلیٰ کا دور عوامی خدمت اور تعمیراتی، ترقیاتی منصوبوں کے حوالے یادگار اور تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ ہسپتالوں، تعلیمی اداروں، نہروں، سڑکوں، شہر و نواحی علاقوں میں بلا تفریق سہولیات کی فراہمی سمیت دن رات عوام الناس کی خدمت کی۔ مسلم لیگ ق عوامی مسائل کے خاتمے کیلئے سیاسی و نظریاتی وابستگی پر یقین رکھتی ہے۔

پاکستانی اور انسانیت کے مقد س رشتے کی تکریم اور احترام مسلم لیگ ق کی سیاست کا منشور اور اولین ترجیح ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -