وزیر اعلیٰ کی تمام پالیسیاں عوام دوست ہیں،ام البنین

وزیر اعلیٰ کی تمام پالیسیاں عوام دوست ہیں،ام البنین

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ام البنین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تمام پالیسیاں عوام دوست ہیں، اسی لئے اپوزیشن جلتی ہے، یاد رکھیں اپوزیشن کے فسادی ٹولے کو ہر محاذپر ناکامی کاسامنا کرنا پڑے گا۔، تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔

۔

اور آئندہ بھی ملک میں حکومت بنائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -