مختلف علماء کا راغب حسین نعیمی سے چچا کے انتقال پراظہارتعزیت

  مختلف علماء کا راغب حسین نعیمی سے چچا کے انتقال پراظہارتعزیت

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)بانی جامعہ نعیمیہ مفتی محمدحسین نعیمی ؒکے صاحبزادے،ڈاکٹرسرفر از نعیمی شہید ؒ کے بھائی اور علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کے چچامحمدتاجور نعیمیؒاورتایاجان پروفیسر علامہ محفوظ الرحمان نعیمیؒ کے انتقال پرملال پر علماء کرام نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ نعیمی خاندان کی دینی وتعلیمی خدمات قابل قدر ہیں۔علامہ راغب نعیمی سے تعزیت کرنے والوں میں مولانا علی احمد،مولانا اکبر شمسی،مولانا فریاد علی،مولانا فیاض شاکر،پیر فاروق احمد،مولانا غلام مرتضیٰ، مولانا محمد اعظم،سینئر صحافی عبدالرحمان،مولانا عابد علی،مولانا محمود انورشاہ،مولانا سمیر خان،مولانا ظفر اللہ جمالی اورمولاناکاشف علی شامل تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -