پنجاب حکومت نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بہترین اقدامات کئے،کامران عباس

پنجاب حکومت نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بہترین اقدامات کئے،کامران عباس

  

لاہور(پ ر)پنجاب حکومت میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی کے کوآرڈینیٹرکامران عباس نے کہاہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے پنجاب حکومت نے بہترین اقدامات کئے جس کو سراہا جا رہا ہے،انہوں نے کہاکہ ن لیگ کی حکومت نے محکمہ صحت بیڑا غرق کیا، پی ٹی آئی کی حکومت میں محکمہ صحت میں بہتری آئی اور صوبے نئے ہسپتال تعمیر کئے جارہے ہیں جس سے لاکھوں مریضوں کو صحت کی سہولتیں میسر آئیں گی۔

جس کا کریڈٹ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اورصوبائی منسٹر ڈاکٹریاسمین راشد کو جاتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -