وزیر اعظم قوم کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں،شنیلا روتھ

وزیر اعظم قوم کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں،شنیلا روتھ

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شنیلاروتھ نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے ملک اور قوم کے لئے دن رات محنت کررہے ہیں، عوام کے مسائل حل کرنا اور ملک بحرانوں سے نکالنا پی ٹی آئی کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔، پی ٹی آئی کی حکومت عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کررہی ہے۔

، ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام کی پی ٹی آئی کی حکومت نے براہ راست مالی مدد کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -