وقف املا ک بورڈ کے افسران کا جاوید فاروقی کے بھائی کی وفات پر اظہارتعزیت
لاہور(فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد،ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز طارق وزیر اور بورڈ ترجمان عامر حسین ہاشمی نے سینئر صحافی و کالم نگار خالد فاروقی اور جاوید فاروقی کے بڑے بھائی رضا فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعائے مغفرت کی۔