مجلس ترحیم آج ہو گی

مجلس ترحیم آج ہو گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)اراکین افکار حسینیہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معروف عالم دین علامہ طالب جوہری مرحوم کے بلندی درجات کے لئے مجلس ترحیم آج بعد نماز مغربین،شیعہ جامعہ مسجد اسلام پورہ میں ہو گی جس سے علامہ سید زہیرعباس عابدی خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -