تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش انتہائی تشویشناک ہے،گل محمد مرزا

تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش انتہائی تشویشناک ہے،گل محمد مرزا

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ایس او پیز کے ساتھ تمام شعبہ ہائے زندگی معمول کی طرف واپس آرہے ہیں۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بند کئے گئے تجارتی مراکز، دکانیں، بازار، شاپنگ مالز کھلنا شروع ہوگئے ہیں۔ زندگی کی روزمرہ کے معمولات کی طرف واپسی ہوگی تو نظام حیات چل سکے گا۔ تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش انتہائی تشویشناک ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -